کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم رحمٰن قریشی نے سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم نے 2011ء سے 2013ء تک متعدد افراد کو قتل کیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم کے پاس سے برآمد ہونے والا اسلحہ فرانزک کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.