simple humble girls with long blonde hair kristel hope nakedthaigirls wanted filipina wife cairns rub and tug

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: فیکٹری سے 17 لاشیں نکالی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر کورنگی

ڈپٹی کمشنر کورنگی کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کے  واقعے میں 17 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔

 ڈی سی کورنگی نے کہا کہ مزید کسی کے فیکٹری میں پھنسے ہونے کی اطلاع نہیں ہیں۔

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 مزدور موقع پر ہی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فیکٹری میں مختلف اشیاء بنانے میں استعمال ہونے والا کیمیکل موجود تھا، آگ کیمیکل کے ڈرم میں لگی، جو پھیلتی گئی۔

آگ کی شدت سے عمارت کے کچھ حصے گرنے لگے ہیں، فائر بریگیڈ کے مطابق امدادی کارروائی کے دوران 2 ریسکیو اہلکار زخمی ہوئے، ایک اہلکار فیکٹری کی دوسری منزل سے گر کر زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری کی تمام کھڑکیاں گِرل لگاکر بند کی گئی تھیں، کمروں میں کھڑکیوں کے ساتھ سامان رکھ دیا گیا تھا تاکہ کوئی کھڑکی تک نہ آسکے، بظاہر ان اقدامات کا مقصد فیکٹری میں چوری کو روکنا معلوم ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.