بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: عبداللّٰه شاہ غازی کا مزار بند

برصغیر کے نامور صوفی بزرگ عبداللّٰه شاہ غازی کے مزار کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق عبداللّٰه شاہ غازی مزار کے روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کیا گیا ہے۔

راولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کھول دیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستوں کو بھی کھول دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیچ ویو چورنگی اور عبداللّٰه شاہ غازی مزار فلائی اوور کے درمیان ٹریفک معطل ہے۔

ٹریفک پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزار کے اطراف پولیس اور رینجرز تعینات ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.