کراچی ڈویژن کے ضلع ایسٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے چیکنگ کا عمل جاری ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار افراد کی چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ شاہین فورس کے اہلکار گشت پر مامور ہیں۔
ایس ایس پی کے مطابق چیکنگ کے عمل کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کو تلاش ایپ ڈیوائسز سے چیک کیا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.