کراچی کے علاقے شیدی گوٹھ میں 260 سے زائد افراد کو ڈائریا ہوگیا، مریض سندھ گورنمنٹ اسپتال میمن گوٹھ میں زیر علاج ہیں۔
اسپتال حکام کے مطابق بچے سمیت 8 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں، اب تک زیر علاج مریضوں میں ڈائریا کی تصدیق ہوئی ہے۔
اسپتال حکام نے مزید کہا کہ مریضوں کے ہیضے کے ٹیسٹ کیے ہیں، رپورٹ آنے پر تصدیق ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.