کراچی سے 400 کلومیٹر دور انٹرنیٹ کیبل میں خلل آگیا جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں کمی آگئی۔
ذرائع کے مطابق فالٹ کی درستگی کے لیے ابتدائی کام شروع کردیا گیا ہے۔
ادھر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ بحال رکھنے کے لیے متبادل انتظامات پر کام جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.