
کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔
ڈوبنے والے لڑکوں دانیال اور سونو کے مامو ں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لڑکوں کی جان بچائی جاسکتی تھی، اطلاع دی لیکن انتظامیہ نے فوری ایکشن نہیں لیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 6 گھنٹے کی تلاش کے بعد نوجوان سونو کی لاش ملی جبکہ لاپتا دانیال کی تلاش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.