کراچی میں سینٹرل پولیس آفس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین نے دھرنا دے دیا۔
پی ٹی آئی اراکین نے سی پی او کے اندر جانے کی کوشش کی گئی، پولیس کے روکنے پر پی ٹی آئی اراکین نے دھرنا دے دیا۔
پی ٹی آئی رہنما اپنے کارکنان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں، جس کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ سی پی او سے ٹاور تک ٹریفک کے لئے بند ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.