سندھ ہائی کورٹ نے سب انسپکٹر کے قتل کے کیس میں ملزم فضل سعید کی سزائے موت کے خلاف اپیل منظور کر لی۔
عدالتِ عالیہ نے ملزم فضل سعید عرف کباڑی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قتل کے الزام میں ملزم کو سزائے موت سنائی تھی۔
پراسیکیوشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشت گردی پھیلانے میں بھی ملزم کو سزائے موت سنائی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.