کراچی کے ساحل سی ویو پر موجود بحری جہاز کی میڈیا کوریج میں رکاوٹ ہے جبکہ عوام کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔
کراچی کے ساحل پر گزشتہ ماہ سے پھنسا بحری جہاز اب عوام کی تفریح کا ذریعہ بن گیا ہے۔
سی وی پر پھنسے اس بحری جہاز سے بندھی تاروں سے کراچی والے جھولا جھولنے لگے ہیں۔
اکیس جولائی سے پھنسا جہاز ریسکیو آپریشن میں مشکلات کے باعث اب تک نہ نکلا جاسکا ہے۔
8 ٹن وزنی وائر کا ٹگ بوٹ سے منسلک ہونا تقریباً ناممکن ہے جبکہ نئی حکمت عملی میں ڈائیورز کی مدد سمیت چھوٹی بارج کے استعمال پر غور کیا جارہا ہے۔
Comments are closed.