دن بھر شدید گرمی کے بعد شہر قائد میں بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔
کراچی کے علاقے صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گرومندر اور بہادرآباد سمیت مختلف مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔
خیال رہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے شہر میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا، تاہم طوفان کا رخ بدل جانے کے بعد شدید بارش کے امکانات بھی ختم ہوگئے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.