
کراچی کے علاقے ہاکس بے میں واقع رمضان گوٹھ سے ایک خاتون کی3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے شبہے میں 2 نامعلوم افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔
پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.