بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: جمشید کوارٹرز تھانے کے سامنے کھڑی گاڑیوں میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں تھانے کے سامنے کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ کو بجھادیا گیا۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق تھانے کے سامنے پلاٹ میں کھڑی 10 گاڑیوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جلنے والی گاڑیوں میں رکشہ اور موٹرسائیکل بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پلاٹ میں کھڑی گاڑیاں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں برآمد کی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.