بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس آج معطل رہے گی، پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے 24 اگست کو کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس معطل کردی گئی ہے۔ 

کراچی سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو دوسری گاڑیوں میں سیٹیں فراہم کی جائیں گی۔ 

ریلوے اعلامیہ کے مطابق جو مسافر سفر نہ کرنا چاہیں وہ ٹکٹ کی مکمل رقم حاصل کرسکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.