wanted bf emo dating site singles to meet online sexy girl old women xnxx thailandbestbeauty asian teen meat com niche dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا کل بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے 2 ستمبر کو ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

کنونیر آل کراچی تاجر ایکشن کمیٹی رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 44 فیصد سے زائد ویکسینیشن ہوچکی ہے۔

تاجر رہنما شرجیل گوپلانی اور جمیل پراچہ نے کہا کہ حکومت سندھ رات 10 بجے تک کاروبار کی اجازت دے، اندرون سندھ کی طرح کراچی کے تاجروں کیلئے بھی ہفتے میں ایک چھٹی کا اعلان کیا جائے۔

اس موقع پر تاجر رہنما وقاص عظیم اور رانا رئیس کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ فوری طور پر ہوٹلوں میں ان ڈور ڈائننگ کی اجازت دے اور صوبے میں فوری طور پر شادی ہالوں کو ان ڈور شادیوں کی اجازت بھی دے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.