جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

کراچی بھر میں آلائشوں کے کلکشن پوائنٹس سے صفائی کا عمل مکمل

کراچی بھر میں آلائشوں کے کلکشن پوائنٹس سے صفائی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ 

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری کے چاکیواڑہ روڈ پر کلیکشن پوائنٹ کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ کلیکشن پوائنٹس کو صاف کرنے کے بعد چونے کا پاؤڈر چھڑکا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کلیکشن پوائنٹس پر اب فیومیگیشن کا عمل جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.