اتوار13؍ذوالحجہ 1444ھ2؍جولائی 2023ء

کراچی: بجلی کا بحران شدید، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جاپہنچا

کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جاپہنچا۔

ادھر ملیر میں لوڈشیڈنگ کے مارے عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیشنل ہائی وے بلاک کردی۔

عوام نے کےالیکٹرک کے دفتر کے باہر بھی احتجاج کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ عید پر بھی بجلی نہیں تھی، مسلسل لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.