بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: بارش کے بعد شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام، متعدد گاڑیاں خراب

کراچی میں بارش کے بعد شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔

نرسری پر پانی جمع ہونے سے کئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خراب ہوگئیں۔

شہر قائد میں گزشتہ روز سے مون سون کا نیا اسپیل شروع ہوا ہے، آج بھی مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

مون سون سسٹم کے زیر اثر کراچی میں کہیں آندھی اور کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل اور چند مقامات پر تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.