منگل 11؍صفر المظفر 1445ھ29؍اگست 2023ء

کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی میں انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، جہاں انڈر پاس پر لگا بورڈ گرگیا۔

حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.