شہر میں موسم کی صورتحال کے پیش نظر انٹر بورڈ کے بدھ اور جمعرات کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے۔
چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہر کے تمام امتحانی مراکز میں 24 اور 25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.