بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 24 اور 25 اگست کو بارش کے سبب ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیوٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے نئی مقرر کردہ تاریخوں میں لیے جائیں گے۔

24 اگست کو ملتوی ہونے والے پرچے 29 اگست جبکہ 25 اگست کو ملتوی ہونے والے پرچے 30 اگست کو اُن ہی امتحانی مراکز پر پہلے سے دیے گئے شیڈول اور وقت پر لیے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.