کراچی پولیس نے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرکے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے گھروں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔
حکام کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش چھینے گئے موبائل فونز افغانستان بھیجنے کا بھی انکشاف کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.