
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پھل فروش زخمی ہو گیا۔
اورنگی ٹاؤن پولیس کے مطابق سیکٹر ساڑھے 11 میں سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ طور پر گولی چل گئی جو قریب موجود پھل فروش کو جا لگی۔
اورنگی ٹاؤن پولیس نے زخمی پھل فروش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.