best online dating houston everyday is happy day local matches dating site phillipines ladies looking for married women asain women chinese girl sex

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: اب تک کتنے افراد کی ویکسینیشن ہوچکی؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں اب تک 53 لاکھ 53 ہزار سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

حکام محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں اب تک 40 لاکھ 59 ہزار سے زائد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی ہے جبکہ اب تک 12 لاکھ 93 ہزار سے زائد کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 19 لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد کو کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگ چکی ہیں۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد رہی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح ایبٹ آباد میں15 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب صوبہ سندھ میں اب تک 99 لاکھ 55 ہزار 385 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ 80 لاکھ 11 ہزار سے زائد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.