بدھ 7؍محرم الحرام 1445ھ26؍جولائی 2023ء

کراچی، 8 محرم کے جلوس کی سیکیورٹی، کنٹینر لگا کر سڑکیں بند

کراچی میں 8 محرم کے جلوس کی سیکیورٹی کے انتظامات کے پیش نظر جلوس کی گزرگاہوں کی طرف آنے والی گلیوں اور سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔

جلوس کی گزرگاہ پر موجود دکانوں کو بھی باقاعدہ طور پر سیل کردیا گیا ہے۔

جلوس کی گزرگاہ کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سرچنگ کرے گا جبکہ جلوس کے دوران ٹریفک کو متبادل روڈ فراہم کیا جائے گا۔

8 محرم کا جلوس برآمد ہونے سے قبل جلوس کی گزرگاہ کو مکمل بند کردیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.