connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup edf8329we hookup Uniondale 80 hookup what is the best gay hookup app gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، گلشن اقبال سے لاپتہ بچہ والدین کے حوالے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے لاپتہ بچہ پولیس نے ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔

پولیس کے مطابق گلشن اقبال سے ایک بچہ حسان صدیقی گزشتہ صبح 10 بجے گھر سے ناشتہ لینے نکلا تھا اور غائب ہوگیا تھا۔

ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایات پر بچے کی تلاش کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔

رواں ماہ میں پولیس نے ایک مغوی نوجوان کو بازیاب…

بچے کی تلاش کے لیے تمام گروپس میں بمعہ فون نمبر والدین کا میسج بھی چلایا گیا تھا جس کی مدد سے بچہ والدین کو مل گیا۔

والدین نے پولیس کی کاوشوں کو سراہا جس کی بدولت بچہ والدین کے سپرد کر دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.