جمعرات 26؍جمادی الثانی 1444ھ19؍جنوری 2023ء

کراچی، کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مواچھ گوٹھ اور صدر ایمپریس مارکیٹ میں کارروائی کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔

سرجانی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں نوجوان زخمی ہوگیا، صدر زینب مارکیٹ کے قریب تاجر سے مبینہ ڈکیتی ہوئی، کار سوار ملزمان 70 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے ایرانی سر زمین استعمال کی۔

بہادر آباد میں ملزمان نے برگر شاپ کے باہر کھڑے 5 نوجوانوں سے موبائل فون اور نقدی چھین لی۔

فقیرہ گوٹھ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص اسپتال سے بھاگ نکلا جبکہ لانڈھی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.