instant sex hookup sites hookup Middletown Delaware hookup Wyoming hookup hotshot mature free amarillo hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، پورٹ قاسم کے قریب دن دیہاڑے ڈاکوؤں کی پیٹرول پمپ پر ڈکیتی

کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب دن دیہاڑے 2 مسلح ڈاکو پیٹرول پمپ پر کیشیئر اور دیگر افراد سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پیٹرول پمپ پر ملزمان موٹرسائیکل پر واردات کرنے کے لئے پہنچے۔ ایک ڈاکو کیشیئر سے لوٹ مار کرتا رہا جبکہ دوسرے ڈاکو نے کلاشنکوف پکڑ رکھی تھی۔

پیٹرول پمپ پر دونوں ملزمان نے دیگر افراد سے بھی لوٹ مار کی اور باآسانی فرار ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.