
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل کے قریب چلتی وین میں آگ لگ گئی۔
آگ لگنے کے بعد وین کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں وین میں سوار 6 افراد میں سے ایک زخمی ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق وین میں آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.