بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کورنگی کاز وے پر ٹریفک کی روانی پانچویں روز بھی تعطل کا شکار ہے۔

اولڈ سٹی ایریا کی مختلف سڑکوں اور گلیوں میں بارش کا پانی اور کیچڑ موجود ہے۔

سول اسپتال برنس وارڈ کے قریب سے بارش کا پانی مکمل صاف نہ کیا جاسکا۔ سول اسپتال آنے والے راستوں پر بھی پانی موجود ہے۔

ایم اے جناح روڈ پر کے ایم سی آفس کے سامنے اور لائٹ ہاؤس کے قریب بھی پانی ہی پانی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.