hookup lynchburg va what is the best gay hookup app knoxville hookups gay clubs for hookups daty hookup hookup Cresskill New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، لاہور، اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں اضافہ

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کراچی میں مزید 23 افراد میں اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

سندھ میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 200 ہے، جبکہ 24 گھنٹے میں کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

اومی کرون کے اسلام آباد میں مزید 27 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ، لاہور میں مزید 43 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اومی کرون ہو گیا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

پنجاب میں اومی کرون مریضوں کی تعداد217 اور خیبرپختونخوا میں ابھی صرف 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دوسری جانب اومی کرون کے بڑھتے پھیلاؤ پر سربراہ این سی او سی اسدعمر کا کہنا ہے کہ کیسز کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے، لاک ڈاؤن لگانے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے جو پابندیاں عائد کی تھیں ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے اقدامات سخت کئے جا رہے ہیں ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.