کراچی میں کورونا کے دوران فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج مسلسل تیرہویں روز بھی جاری رہا۔
رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے کورونا کے دوران بھرتی نرسوں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے وزیراعلی ہاؤس جانے کی کوشش کی تو پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا جنہیں کچھ دیر بعد رہا کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.