بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، شاہ فیصل کالونی میں بجلی کی بندش پر احتجاج

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی تھانے کے قریب شہریوں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

ترجمان کےالیکٹرک نے بتایا کہ ترمیم شدہ بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نکال دیئے گئے ہیں۔

کچھ دیر بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کرکے سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.