پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا صدر کراچی میں واقع ریسٹورینٹ سیل کردیا گیا۔
سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ریسٹورنٹ صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال اور غیرمعیاری خوراک پر سیل کیا گیا۔
خرم شیر زمان نے ریسٹورینٹ سیل کرنے کا الزام سندھ پولیس پر لگادیا ہے۔
دوسری جانب سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ضلع ساؤتھ میں دو اور ریسٹورنٹ کو بھی سیل کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.