کراچی میں اگلے تین روز کے دوران مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز ہوا، بونداباندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوا بحال رہنے کا امکان ہے، کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.