hookup Longmeadow gay clubs for hookups instant sex hookup sites hookup Middletown Delaware funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، باپ نے بیٹے کیساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

کراچی میں پسند کی شادی کے اصرار پر باپ نے مبینہ طور پر بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا۔

ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ بیٹی کے قتل کےالزام میں باپ بیٹے گرفتار ہیں، ملزمان نے قتل کے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔

ایس ایس پی ویسٹ کا کیس میں کہنا ہے کہ ملزم باپ اور بیٹا نےافغان بستی قبرستان میں مقتولہ کی تدفین کی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف گلشن معمار تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.