hookup Stafford CT gay vegas hookup hookup sites like craigslist hookup Colmar hookup Middletown Delaware 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، این اے 240 میں ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔

الیکشن میں حصہ لینے کے لئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان)، پیپلزپارٹی اور ٹی ایل پی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں۔

این اے 240 پر ضمنی الیکشن کے لیے 3 روز میں مجموعی طور پر 89 نامزدگی فارم حاصل کیے گئے۔

الیکشن کمشنر سندھ نےقومی اسمبلی کے حلقہ 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کے حوالے اعلان کیا ہے۔

این اے 240 کی نشست پر پولنگ 16 جون کو ہوگی۔ یہ نشست ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.