gay clubs for hookups is there a real hookup app hookup Middletown Delaware hookups skateboards shirts mature hookup app glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں PTI کا جشن

عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں جشن منایا۔

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر رات کو کارکنوں نے رقص کیا جبکہ دیگر مختلف شہروں میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کے حق میں ریلیاں نکالیں اور پارٹی قائد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نعرے لگائے۔

علاوہ ازیں تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد ڈی چوک پر افطاری کے بعد آتش بازی اور جشن کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.