free messege hookup sites hookup Millerton gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Telford Pennsylvania ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کبیر تاج وزیر اعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کبیر تاج کو وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب کا کہنا تھا کہ کبیر تاج اور اُن کے اہلخانہ نے ہمیشہ مُشکل وقت میں اپنی جماعت کا ساتھ دیا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیرِاعلیٰ  نے کبیر تاج کی جماعت سے مخلصانہ وابستگی پر انہیں اپنا سیکریٹری مقرر کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.