boyne tannum hookup rules hookup Longmeadow 80 hookup hookup bbw com ford escort zx2 sr ecu hookup curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کاؤنٹی چیمپئن شپ: حارث رؤف ہلکی نوعیت کی انجری کا شکار

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہلکی نوعیت کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

یارک شائر کی نمائندگی کر رہے حارث رؤف کینٹ کے خلاف دوسری اننگز میں میدان میں نہیں اترے۔

فاسٹ بولر کے انجرڈ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، یہی وجہ ہے وہ دوسری اننگز میں کھیلنے نہیں آئے۔

یارک شائر کی میڈیکل ٹیم حارث رؤف کی انجری کا معائنہ کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.