چترال پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما کامران بنگش کو ٹانک کی عدالت میں پیش کر دیا۔
اس موقع پر چترال پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ چترال سٹی تھانے میں کامران بنگش کے خلاف ایف آر درج ہے۔
پولیس نے بتایا کہ کامران بنگش پر ٹانک میں دفعہ 120 بی اور 153 اے کے تحت مقدمہ درج ہے۔
کامران بنگش کو مجسٹریٹ ٹانک کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے جہاں کیس کے حوالے سے بحث ہوئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.