بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کامران اکمل کا بکرا چوری ہو گیا

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔

کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے خرید کر لائے تھے، رات گئے ان میں سے 1 بکرا چوری ہو گیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بکرے کی چوری سے متعلق نجی ہاؤسنگ اتھارٹی کی سیکیورٹی کو آگاہ کر دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.