gay hookup places in gloucester county nj hookup Parsippany NJ edelman hookup ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کالعدم TTP کی غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کردی۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی۔

جنگ بندی کابل میں پاکستانی وفد اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کے بعد ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جون میں ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.