جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں 16 جنوری تک دائر کی جا سکیں گی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کیلئے  کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں 16 جنوری تک دائر  کی جا سکیں گی۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں پر ٹریبونل 19 جنوری تک فیصلہ دیں گے، مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ 22 جنوری ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی فہرست 23 جنوری کو آویزاں ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.