بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا، جہاں انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے.

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 164 روپے 19 پیسے ہے۔

کورونا وائرس کی صورتِ حال کے بعد پاکستان سے چین، یورپ اور امریکا تجارتی مال کی آمدورفت کئی گنا مہنگی ہو گئی۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.