ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر گرگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قد کم ہوگئی۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 36 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی، جس کے بعد ایک ڈالر 154 روپے30 پیسے کا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.