افغان صدارتی آفس کا کہنا ہے کہ کابل پر حملہ نہیں ہوا ہے، البتہ افغانستان کے دارالحکومت میں وقفے وقفے سے فائرنگ کے واقعات ہو رہے ہیں۔
یہ بات افغان صدارتی آفس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پشتو میں جاری کیئے گئے تازہ بیان میں کہی گئی ہے۔
افغان صدارتی آفس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملکی دفاعی فورسز کابل کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے انٹرنیشنل پارٹنرز کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.