attractive asian mormon penpals asian matrimonial sites uk best pinay dating sites bagoong isda in english dating china free

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل میں محرم کے جلوس و مجالس کا اہتمام

کیا طالبان بدل گئے ہیں؟، کابل میں محرم الحرام کے جلوس و مجالس کا اہتمام کیا جانے لگا۔

افغان طالبان جو اپنی فکر کے لیے سخت گیر سمجھے جاتے ہیں، انہوں نے اپنے سابقہ حکومت سے ہٹ کر کئی اقدامات کیے ہیں۔

افغانستان میں ٹی وی اسکرین پر خواتین نظر آنے لگیں ہیں، ایک خاتون اینکر نے طالبان نمائندے کا انٹرویو بھی لے لیا۔

امریکی ٹی وی کی خاتون صحافی نے بھی طالبان جنگجوؤں کے درمیان سے رپورٹنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔

امریکی صحافی نے طالبان کے حوالے سے کہا کہ امریکا کے خلاف نعرے لگنے کے باوجود طالبان کا مجھ سے برتاؤ اچھا رہا۔

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں محرم الحرام کے جلوس و مجالس کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.