افغانستان میں قطر کے سفیر کا کہنا ہے کہ تکنیکی ٹیم نے کابل ایئر پورٹ امدادی پروازوں کے لیے کھول دیا ہے۔
یہ بات افغانستان میں قطر کے سفیر نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
قطری سفیر کے مطابق افغان حکام کے تعاون سے کابل ایئر پورٹ کے رن وے کی مرمت کر دی گئی ہے، جہاں سے سول پروازیں جلد شروع کی جائیں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.