امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر10 ہزارکےقریب لوگ ویزوں اور دستاویزات کےساتھ موجودہیں، کابل ایئرپورٹ میں موجود لوگ انخلاء نہیں کر پا رہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ قطر کی مزید افغان باشندوں کو قبول کرنےکی صلاحیت ختم ہو رہی ہے، پناہ گزینوں کی آباد کاری کے لیے امریکا یورپ سمیت نئے مقامات کی تلاش میں ہے۔
کئی افغان باشندوں کو جرمنی کے اسٹائن ایئربیس پر منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان تارکین وطن کے ٹرانزٹ کے لیے ایئر بیس کے وقتی استعمال پر اتفاق ہوگیا۔
Comments are closed.